the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،21 ؍جولائی (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ پیرا میڈیکل کورسز میں فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 31؍ جولائی 2015 ہے۔ پیرامیڈیکل کورسز کے تحت ڈیالیسس ٹیکنیشین اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین میں سرٹیفکیٹ اور ڈپلوما کورس شامل ہیں۔ سرٹیفکیٹ کورسز کے لیے دسویں یا



مماثل امتحان اور ڈپلوما کے لیے 10+2 یا مماثل امتحان میں کامیاب امیدوار داخلے کے اہل ہیں۔ درخواست فارم کے ساتھ 300 روپئے کا چالان منسلک کرنا ہوگا۔ ایس سی/ ایس ٹی/ جسمانی معذورین 200 روپئے کا چالان منسلک کرسکتے ہیں۔چالان یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.manuu.ac.in سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات موبائل نمبر 9177810638, 9985916740 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.